نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الْعِيدَيْنِ
کتاب: عیدین کے بیان میں

6. بَابُ الرُّخْصَةِ فِي الصَّلَاةِ قَبْلَ الْعِيدَيْنِ وَبَعْدَهُمَا
6. قبل نماز عید کے اور بعد اس کے نفل پڑھنے کی اجازت

حدیث نمبر: 438
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ ، أَنَّ أَبَاهُ الْقَاسِمَ " كَانَ يُصَلِّي قَبْلَ أَنْ يَغْدُوَ إِلَى الْمُصَلَّى أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ"
حضرت قاسم بن محمد قبل عیدگاہ جانے کے چار رکعتیں نفل اپنے گھر میں پڑھ کر جاتے تھے۔
تخریج الحدیث: «مقطوع صحيح، وأخرجه البيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 1933، والشافعي فى الاُم برقم: 249/7، شركة الحروف نمبر: 401، فواد عبدالباقي نمبر: 10 - كِتَابُ الْعِيدَيْنِ-ح: 11»