نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
نکاح کے مسائل


حدیث نمبر: 358
351- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”لا يخطب أحدكم على خطبة أخيه.“
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی بھی اپنے بھائی کی منگنی پر منگنی نہ کرے۔
تخریج الحدیث: «351- الموطأ (رواية ابي مصعب: 1465)، و أخرجه الطحاوي فى معاني الآثار (4/3) من حديث مالك به، ورواه مالك عن محمد بن يحيي بن حبان عن الاعرج عن ابي هريرة به كما تقدم: 97»
Previous    1    2