نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
جنازے کے مسائل

9. قبر میں انسان کو مٹی کا کھا جانا

حدیث نمبر: 231
341- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”كل ابن آدم تأكله الأرض إلا عجب الذنب، منه خلق ومنه يركب.“
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: انسان کا ہر حصہ زمین کھا جاتی ہے سوائے ریڑھ کی ہڈی کے، اسی سے وہ پیدا ہوا ہے اور اسی سے دوبارہ زندہ کیا جائے گا۔
تخریج الحدیث: «341- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 239/1 ح 568، ك 16 ب 16 ح 48) التمهيد 173/18، الاستذكار: 522، و أخرجه أبوداود (4743) و النسائي (111/4، 112، ح 2079) من حديث مالك به۔ ورواه مسلم (2955/142) من حديث ابي الزناد به.»