نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الْجَامِعِ
کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں


حدیث نمبر: 1837
وَحَدَّثَنِي مَالِك، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " أَعْطُوا السَّائِلَ وَإِنْ جَاءَ عَلَى فَرَسٍ"
سیدنا زید بن اسلم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دو سائل کو، اگرچہ آئے وہ گھوڑے پر۔
تخریج الحدیث: «مرفوع ضعيف، وأخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 1665، 1666، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1730، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20017، فواد عبدالباقي نمبر: 58 - كِتَابُ الصَّدَقَةِ-ح: 3»

حدیث نمبر: 1838
وَحَدَّثَنِي مَالِك، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُعَاذٍ الْأَشْهَلِيِّ الْأَنْصَارِيِّ ، عَنْ جَدَّتِهِ ، أَنَّهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" يَا نِسَاءَ الْمُؤْمِنَاتِ لَا تَحْقِرَنَّ إِحْدَاكُنَّ أَنْ تُهْدِيَ لِجَارَتِهَا، وَلَوْ كُرَاعَ شَاةٍ مُحْرَقًا"
حضرت حواء بنت یزید بن سکن سے روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے: اے مسلمان عورتو! نہ حقیر کرے کوئی تم میں سے کسی ہمسائی اپنی کو، اگرچہ وہ ایک کھر بھیجے بکری کا جلا ہوا۔
تخریج الحدیث: «مرفوع حسن لغيره، أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 1714، وأحمد فى «مسنده» برقم: 16879، 23671، 28092، والطبراني فى «الكبير» برقم: 559، 562، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 715، والبيهقي فى «شعب الايمان» برقم: 3462، بخاري فى «الادب المفرد» برقم: 122، فواد عبدالباقي نمبر: 58 - كِتَابُ الصَّدَقَةِ-ح: 4»
Previous    1    2    3    Next