نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الْجَامِعِ
کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں


حدیث نمبر: 1727
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ الْإِخْصَاءَ، وَيَقُولُ: " فِيهِ تَمَامُ الْخَلْقِ"
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما مکروہ جانتے تھے خصی کرنے کو، اور کہتے تھے کہ خصیے رکھنے میں پیدائش کو پورا کرنا ہے۔
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 4729، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 19794، 19795، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8440، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 32567، وأخرجه الطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 7117، 7118، 7119، فواد عبدالباقي نمبر: 51 - كتابُ الشَّعَرِ-ح: 4»

حدیث نمبر: 1728
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " أَنَا وَكَافِلُ الْيَتِيمِ لَهُ أَوْ لِغَيْرِهِ فِي الْجَنَّةِ كَهَاتَيْنِ إِذَا اتَّقَى"، وَأَشَارَ بِإِصْبُعَيْهِ الْوُسْطَى وَالَّتِي تَلِي الْإِبْهَامَ
حضرت صفوان بن سلیم کو پہنچا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں اور یتیم کا پالنے والا، خواہ یتیم کا عزیز ہو یا غیر، بہشت میں ایسے ہیں جیسے یہ دونوں انگلیاں جبکہ پرہیزگاری کرے۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارہ کیا کلمہ کی انگلی اور بیچ کی انگی کی طرف۔
تخریج الحدیث: «مرفوع صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12786، 12788، والبيهقي فى «شعب الايمان» برقم: 11027، بخاري فى «الادب المفرد» برقم: 133، والحميدي فى «مسنده» برقم: 861، وأخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 758، 759، 255، 256، فواد عبدالباقي نمبر: 51 - كتابُ الشَّعَرِ-ح: 5»
Previous    1    2    3