نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الْجَامِعِ
کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں


حدیث نمبر: 1608
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ نُعَيْمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُجْمِرِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " عَلَى أَنْقَابِ الْمَدِينَةِ مَلَائِكَةٌ لَا يَدْخُلُهَا الطَّاعُونُ وَلَا الدَّجَّالُ"
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے: مدینہ کی راہوں پر فرشتے ہیں، اس میں نہ طاعون آتا ہے، نہ دجال۔
تخریج الحدیث: «مرفوع صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1880، 5731، 7133، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1379، 1386، 1387، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3737، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 8724، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 4254، 4259، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3114، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7233، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17154، 17155، 17156، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 5465، فواد عبدالباقي نمبر: 45 - كِتَابُ الْجَامِعِ-ح: 16»
Previous    1    2