نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الْعُقُولِ
کتاب: دیتوں کے بیان میں

12. بَابُ جَامِعِ عَقْلِ الْأَسْنَانِ
12. دانتوں کی دیت کا بیان

حدیث نمبر: 1514
وَحَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ جُنْدُبٍ، عَنْ أَسْلَمَ مَوْلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، «قَضَى فِي الضِّرْسِ بِجَمَلٍ، وَفِي التَّرْقُوَةِ بِجَمَلٍ، وَفِي الضِّلَعِ بِجَمَلٍ»
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے حکم کیا ڈاڑھ میں ایک اونٹ کا، اور ہنسلی کی ہڈی میں ایک اونٹ کا، اور پہلو کی ہڈی میں ایک اونٹ کا۔
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 16333، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 4927 وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17496، 17578، 17607، 17610، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 26948، 27504، 27695، فواد عبدالباقي نمبر: 43 - كِتَابُ الْعُقُولِ-ح: 7»

حدیث نمبر: 1515
وَحَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، أَنَّهُ سَمِعَ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ يَقُولُ: «قَضَى عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ فِي الْأَضْرَاسِ بِبَعِيرٍ بَعِيرٍ»، وَقَضَى مُعَاوِيَةُ بْنُ أَبِي سُفْيَانَ فِي الْأَضْرَاسِ بِخَمْسَةِ أَبْعِرَةٍ خَمْسَةِ أَبْعِرَةٍ. قَالَ سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ: «فَالدِّيَةُ تَنْقُصُ فِي قَضَاءِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، وَتَزِيدُ فِي قَضَاءِ مُعَاوِيَةَ، فَلَوْ كُنْتُ أَنَا لَجَعَلْتُ فِي الْأَضْرَاسِ بَعِيرَيْنِ بَعِيرَيْنِ، فَتِلْكَ الدِّيَةُ سَوَاءٌ، وَكُلُّ مُجْتَهِدٍ مَأْجُورٌ»
حضرت سعید بن مسیّب نے کہا: سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ہر ڈاڑھ میں ایک اونٹ کا حکم کیا، اور سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نے ہر ڈاڑھ میں پانچ اونٹ کا حکم کیا، تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے دیت میں کمی کی اور سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نے زیادتی کی۔ اگر میں ہوتا تو ہر ڈاڑھ میں دو دو اونٹ دلاتا، اس صورت میں دیت پوری ہو جاتی۔
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 16266، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 4913، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17507، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 26972، فواد عبدالباقي نمبر: 43 - كِتَابُ الْعُقُولِ-ح: 7ق1»
1    2    Next