نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الطَّلَاقِ
کتاب: طلاق کے بیان میں

6. بَابُ الْإِيلَاءِ
6. ایلاء کا بیان

حدیث نمبر: 1149
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إِذَا آلَى الرَّجُلُ مِنَ امْرَأَتِهِ، لَمْ يَقَعْ عَلَيْهِ طَلَاقٌ، وَإِنْ مَضَتِ الْأَرْبَعَةُ الْأَشْهُرِ حَتَّى يُوقَفَ، فَإِمَّا أَنْ يُطَلِّقَ، وَإِمَّا أَنْ يَفِيءَ" . قَالَ مَالِكٌ: وَذَلِكَ الْأَمْرُ عِنْدَنَا
سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے تھے: جب مرد اپنی عورت سے ایلاء کرے تو عورت پر طلاق نہ پڑے گی، اگرچہ چار مہینے گزر جائیں، جب تک مقدمہ حاکم کے سامنے پیش نہ ہو اور خاوند کو مجبور کیا جائے، یا طلاق دے یا جماع کرے۔
امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا: ہمارے نزدیک یہی حکم ہے۔
تخریج الحدیث: «موقوف ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15215، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 419، والشافعي فى «الاُم» ‏‏‏‏ برقم: 265/5، والشافعي فى «المسنده» برقم: 83/2، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4037، 4038، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11656، 11657، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18879، 18880، 18881، 18882، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1906، 1907، فواد عبدالباقي نمبر: 29 - كِتَابُ الطَّلَاقِ-ح: 17»

حدیث نمبر: 1150
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " أَيُّمَا رَجُلٍ آلَى مِنَ امْرَأَتِهِ، فَإِنَّهُ إِذَا مَضَتِ الْأَرْبَعَةُ الْأَشْهُرِ، وُقِفَ حَتَّى يُطَلِّقَ أَوْ يَفِيءَ، وَلَا يَقَعُ عَلَيْهِ طَلَاقٌ إِذَا مَضَتِ الْأَرْبَعَةُ الْأَشْهُرِ، حَتَّى يُوقَفَ"
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے تھے: جو شخص ایلاء کرے اپنی عورت سے، جب چار مہینے گزر جائیں تو خاوند کو حاکم کے سامنے مجبور کریں، طلاق دے یا رجوع کرے، ایلا سے پھر جائے اور صحبت کرے، اور بغیر طلاق دئیے چار مہینے گزر جانے سے عورت پر طلاق نہ پڑے گی۔
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح،وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 5291، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15309، والشافعي فى «الاُم» ‏‏‏‏ برقم: 265/5، فواد عبدالباقي نمبر: 29 - كِتَابُ الطَّلَاقِ-ح: 18»
1    2    3    4    5    Next