نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الْحَجِّ
کتاب: حج کے بیان میں


حدیث نمبر: 930
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ أَبِي الرِّجَالِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَنَّ عَائِشَةَ أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ" كَانَتْ إِذَا حَجَّتْ وَمَعَهَا نِسَاءٌ تَخَافُ أَنْ يَحِضْنَ قَدَّمَتْهُنَّ يَوْمَ النَّحْرِ، فَأَفَضْنَ، فَإِنْ حِضْنَ بَعْدَ ذَلِكَ لَمْ تَنْتَظِرْهُنَّ، فَتَنْفِرُ بِهِنَّ وَهُنَّ حُيَّضٌ إِذَا كُنَّ قَدْ أَفَضْنَ"
حضرت عمرہ بنت عبدالرحمٰن سے روایت ہے کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا جب حج کرتیں عورتوں کے ساتھ اور خوف ہوتا ان کو حیض آ جانے کا، تو یوم النحر کو ان کو روانہ کر دیتیں طوافِ افاضہ کے واسطے۔ جب وہ طوافِ افاضہ کر چکتیں، اب اگر ان کو حیض آتا تو ان کے پاک ہونے کا انتظار نہ کرتیں، بلکہ چل کھڑی ہوتیں۔
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 9757، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 3104، والشافعي فى «الاُم» ‏‏‏‏ برقم: 181/2، والشافعي فى «المسنده» برقم: 577/1، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 227»

حدیث نمبر: 931
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَكَرَ صَفِيَّةَ بِنْتَ حُيَيٍّ ، فَقِيلَ لَهُ: قَدْ حَاضَتْ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَعَلَّهَا حَابِسَتُنَا"، فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّهَا قَدْ طَافَتْ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" فَلَا إِذًا"
اُم المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ذکر کیا صفیہ کا، تو لوگوں نے کہا آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے: ان کو حیض آ گیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: شاید وہ ہمارے روکنے والی ہے۔ لوگوں نے کہا: یا رسول اللہ! وہ طواف کر چکیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پھر کچھ نہیں۔
تخریج الحدیث: «مرفوع صحيح، وأخرجه أبو داود: 2003، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 9750، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 3101، والشافعي فى «الاُم» ‏‏‏‏ برقم: 181/2، والشافعي فى «المسنده» برقم: 577/1، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 228»
Previous    1    2    3    4    Next