نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الْحَجِّ
کتاب: حج کے بیان میں
45. بَابُ مَا يَجُوزُ مِنَ الْهَدْيِ
45. جو جانور ہدی کے لیے درست ہے اس کا بیان
حدیث نمبر: 838
حضرت عبداللہ بن ابی بکر بن حزم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہدی بھیجی ایک اونٹ کی جو ابوجہل بن ہشام کا تھا حج یا عمرہ میں۔
تخریج الحدیث: «مرفوع صحيح لغيره، وأخرجه أبو داود: 1749، وابن ماجه: 3100، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 10274، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2897، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14664، 15153، 15173، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 138»
حدیث نمبر: 839
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ
أَبِي الزِّنَادِ ، عَنْ
الْأَعْرَجِ ، عَنْ
أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، رَأَى رَجُلًا يَسُوقُ بَدَنَةً، فَقَالَ:" ارْكَبْهَا"، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّهَا بَدَنَةٌ. فَقَالَ:
" ارْكَبْهَا، وَيْلَكَ" فِي الثَّانِيَةِ أَوِ الثَّالِثَةِ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا ایک شخص کو ہانکتا تھا اونٹ ہدی کا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سوار ہو جا اس پر۔“ وہ بولا کہ ہدی ہے یا رسول اللہ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سوار ہو جا، خرابی ہو تیری“، دوسری یا تیسری مرتبہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ کہا۔
تخریج الحدیث: «مرفوع صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1689، 1706، 2755، 6160، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1322، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4014، 4016، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 2801، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 3767، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1760، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3103، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 10314، 10315، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7467، 7571، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1033، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 15152، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 139»