نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الْحَجِّ
کتاب: حج کے بیان میں


حدیث نمبر: 729
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ " أَهَلَّ مِنْ الْفُرُعِ"
حضرت نافع سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے احرام باندھا فرع سے۔
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 8923، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 25»

حدیث نمبر: 730
عَنْ مالِكٍ عَنْ الثِّقَةِ عِنْدَهُ، أَنَّ عَبْدَ اللّٰهِ بْنَ عُمَرَ أَهَلَّ مِنْ إِيلِيَاءَ.
امام مالک رحمہ اللہ نے ایک معتبر شخص سے سنا کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے احرام باندھا بیت المقدس سے۔
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 8927، والشافعي فى «الاُم» ‏‏‏‏ برقم: 253/7، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 26»
Previous    1    2    3    Next