نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الْحَجِّ
کتاب: حج کے بیان میں


حدیث نمبر: 721
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ ، أَنَّهَا قَالَتْ: " كُنَّا نُخَمِّرُ وُجُوهَنَا وَنَحْنُ مُحْرِمَاتٌ وَنَحْنُ مَعَ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ"
حضرت فاطمہ بنت منذر سے روایت ہے کہ ہم اپنے منہ ڈھانپتی تھیں احرام میں، اور ہم ساتھ تھیں سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ تعالی عنہا کے، سو انہوں نے منع نہ کیا ہم کو۔
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه والحاكم فى «مستدركه» برقم: 1668، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2690، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 16»
Previous    1    2    3