نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الصِّيَامِ
کتاب: روزوں کے بیان میں


حدیث نمبر: 640
وَحَدَّثَنِي زِيَاد، عَنْ مَالِك، عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنَّهُ قَالَ: خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رَمَضَانَ، فَقَالَ: " إِنِّي أُرِيتُ هَذِهِ اللَّيْلَةَ فِي رَمَضَانَ حَتَّى تَلَاحَى رَجُلَانِ فَرُفِعَتْ فَالْتَمِسُوهَا فِي التَّاسِعَةِ وَالسَّابِعَةِ وَالْخَامِسَةِ"
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس اور فرمایا: مجھے شبِ قدر معلوم ہوگئی تھی، مگر دو آدمیوں نے غل مچایا تو میں بھول گیا، پس ڈھونڈو اس کو اکیسویں اور تئیسویں اور پچیسویں شب میں، یا انتیسویں اور ستائیسویں اور پچیسویں میں۔
تخریج الحدیث: «مرفوع صحيح، فأما حديث عبادة بن الصامت أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 49، 2023، 6049، والنسائی فى «الكبریٰ» برقم: 3381، 3382، وأحمد فى «مسنده» برقم: 13656، والبزار فى «مسنده» برقم: 7110، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1822، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3679، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2198، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4409، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 8774، 9604، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 8642، والبزار فى «مسنده» برقم: 2680، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 577، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4631، 4632، شركة الحروف نمبر: 652، فواد عبدالباقي نمبر: 19 - كِتَابُ الِاعْتِكَافِ-ح: 13»

حدیث نمبر: 641
وَحَدَّثَنِي زِيَاد، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ رِجَالًا مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُرُوا لَيْلَةَ الْقَدْرِ فِي الْمَنَامِ فِي السَّبْعِ الْأَوَاخِرِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِنِّي أَرَى رُؤْيَاكُمْ قَدْ تَوَاطَأَتْ فِي السَّبْعِ الْأَوَاخِرِ، فَمَنْ كَانَ مُتَحَرِّيَهَا فَلْيَتَحَرَّهَا فِي السَّبْعِ الْأَوَاخِرِ"
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ چند صحابہ رضی اللہ عنہم نے شبِ قدر کو دیکھا خواب میں رمضان کی اخیر سات راتوں میں، تو فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے: میں دیکھتا ہوں کہ خواب تمہارا موافق ہوا میرے خواب کے رمضان کی اخیر سات راتوں میں، سو جو کوئی تم میں سے شبِ قدر کو ڈھونڈنا چاہے تو ڈھونڈھے اخیر کی سات راتوں میں۔
تخریج الحدیث: «مرفوع صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2015، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1165، والنسائي فى «الكبريٰ» برقم: 4499، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1783، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4499، شركة الحروف نمبر: 652، فواد عبدالباقي نمبر: 19 - كِتَابُ الِاعْتِكَافِ-ح: 14»
Previous    1    2    3    4    Next