نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الْقِبْلَةِ
کتاب: قبلہ کے بیان میں


حدیث نمبر: 464
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ الْمَازِنِيِّ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَا بَيْنَ بَيْتِي وَمِنْبَرِي، رَوْضَةٌ مِنْ رِيَاضِ الْجَنَّةِ"
سیدنا عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے گھر اور منبر کے بیچ میں ایک باغیچہ ہے جنت کے باغیچوں میں سے۔
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1195، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1390، 1390، ومالك فى «الموطأ» برقم:، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 696، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 776، 4275، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 10391، وأحمد فى «مسنده» برقم: 16696، 16716، 16721، 16724، 24277، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 5245، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 2880، 2881، 2882، شركة الحروف نمبر: 427، فواد عبدالباقي نمبر: 14 - كِتَابُ الْقِبْلَةِ-ح: 11»
Previous    1    2