نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
معجم صغير للطبراني
كِتَابُ آدَابِ السَّفَرِ
آداب سفر کا بیان
4. سفر سے واپسی پر رات کو اچانک گھر آنے کی کراہیت کا بیان
حدیث نمبر: 1183
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رات کے وقت گھر میں آنا پسند نہیں فرماتے تھے۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف ولکن الحدیث صحيح، أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3089، 3090، 4052، 5079، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 715، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2496، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 1144، 3386، 4361، 4759، 5189، 5744، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 678، 788، 207
قال ابن حجر: فيه حفص بن عمر الرازي، ضعيف، تقريب التهذيب: (1 / 260)»