نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الرِّقَاقِ
دلوں کو نرم کرنے کا بیان
74. سب سے افضل عبادت اور افضل دین کا بیان
حدیث نمبر: 1060
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سب سے افضل عبادت دین میں سمجھ ہے اور افضل دین پرہیزگاری ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 13706، 13922، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 9264، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1114، ضعيف الجامع برقم: 2949
قال الهيثمي: فيه محمد بن أبي ليلى ضعفوه لسوء حفظه، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (1 / 120)»