نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الرِّقَاقِ
دلوں کو نرم کرنے کا بیان
55. اللہ کے نزدیک مؤمن کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 1040
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کے نزدیک مؤمن سے زیادہ معزز اور کوئی چیز نہیں ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 14509، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6084، 7192، 8356، والطبراني فى «الصغير» برقم: 897
قال الهيثمي: فيه عبيد الله بن تمام وهو ضعيف جدا، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (1 / 81)»