نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الرِّقَاقِ
دلوں کو نرم کرنے کا بیان

54. امّت کے عذاب کا بیان

حدیث نمبر: 1039
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ الدِّيبَاجِيُّ التُّسْتَرِيُّ ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سُوَيْدٍ النَّخَعِيُّ ، حَدَّثَنَا الْحَكَمُ بْنُ الْحَسَنِ النَّخَعِيُّ ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ بْنِ أَبِي مُوسَى ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ الْخَطْمِيُّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"عَذَابُ أُمَّتِي فِي دُنْيَاهَا"، لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ الْحَكَمِ، إِلا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا، تَفَرَّدَ بِهِ عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ
سیدنا عبداللہ بن یزید خطمی کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امّت کا عذاب ان کی دنیا میں ہی پورا ہو جائے گا۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 156، 157، 7745، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 268، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 7164، والطبراني فى «الصغير» برقم: 893
قال ابن حجر: الحسن بن الحكم، صدوق يخطئ، تقريب التهذيب: (1 / 236)»