نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الرِّقَاقِ
دلوں کو نرم کرنے کا بیان

43. لمبی عمر کے ساتھ اچھے اعمال کی فضیلت کا بیان

حدیث نمبر: 1028
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ إِسْمَاعِيلَ الأَعْلَمُ الْبَغْدَادِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلامٍ الْجُمَحِيُّ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ ، وَحُمَيْدٍ عَنِ الْحَسَنِِ ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ ، أَنَّ رَجُلا، قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ،"أَيُّ النَّاسِ خَيْرٌ؟، قَالَ: مَنْ طَالَ عُمْرُهُ، وَحَسُنَ عَمَلُهُ، قَالَ: وَأَيُّ النَّاسِ شَرٌّ، قَالَ: مَنْ طَالَ عُمْرُهُ وَسَاءَ عَمَلُهُ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يُونُسَ، إِلا حَمَّادٌ
سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ایک آدمی نے کہا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! کونسا آدمی سب سے بہتر ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس کی عمر لمبی ہو اور عمل اچھا ہو۔ اس نے کہا: اور برا کون ہے؟ فرمایا: جس کی عمر لمبی ہو اور عمل برا ہو۔
تخریج الحدیث: «صحيح، انفرد به المصنف من هذا الطريق، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 818، وله شواهد من حديث عبد الله بن بسر بن أبى بسر القيسي، فأما حديث عبد الله بن بسر بن أبى بسر القيسي أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 2329، قال الشيخ الألباني: صحيح وأحمد فى «مسنده» برقم: 17956، قال شعيب الارناؤط: حسن صحيح الجامع برقم: 3297»