نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الرِّقَاقِ
دلوں کو نرم کرنے کا بیان

37. حیا ایمان کی ایک شاخ ہونے کا بیان

حدیث نمبر: 1021
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ الرَّبِيعِ اللاذِقِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ شُعَيْبٍ الْجَبَلِيُّ ، بِجَبَلَةَ، حَدَّثَنَا سَلامَةُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ كُلْثُومٍ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ ، عَنْ قُرَّةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ رَجُلا كَانَ يَعِظُ أَخَاهُ فِي الْحَيَاءِ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"دَعْهُ فَإِنَّ الْحَيَاءَ مِنَ الإِيمَانِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الأَوْزَاعِيِّ، إِلا سَلَمَةُ، وَلا عَنْ سَلَمَةَ، إِلا سَلامَةُ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الْوَاحِدِ
سیدنا سالم اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں: ایک آدمی اپنے بھائی کو حیا کے متعلق نصیحت کر رہا تھا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کو چھوڑ دو کیونکہ حیا ایمان میں سے ہے۔
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 24، 6118، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 36، ومالك فى «الموطأ» برقم: 1637، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 610، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 5036، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4795، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2615، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 58، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4643، والحميدي فى «مسنده» برقم: 638، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4932، والطبراني فى «الصغير» برقم: 744، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 25849»