نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الرِّقَاقِ
دلوں کو نرم کرنے کا بیان

32. مومن کو لوگوں کے دلوں میں محبوب رہنے کی ترغیب کا بیان

حدیث نمبر: 1016
وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: " أَوْجَزَ لِي جِبْرِيلُ الْخُطْبَةَ" ¤ وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ: وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"رَأْسُ الْعَقْلِ بَعْدَ الإِيمَانِ بِاللَّهِ التَّحَبُّبُ إِلَى النَّاسِ"
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ پر ایمان لانے کے بعد عقل مندی کی جڑ لوگوں کی طرف ان کے دلوں میں محبوب ہونا ہے۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 4847، والطبراني فى «الصغير» برقم: 705، ضعيف الجامع برقم: 3070، سلسلة الاحاديث الضعيفة للالباني:3631
قال الهيثمي: فيه من لم أعرفهم، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (8 / 28)»