نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الرِّقَاقِ
دلوں کو نرم کرنے کا بیان
22. جس شخص کے ہاتھ پر کوئی ایمان لائے اس کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 1006
سیدنا عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص کے ہاتھ پر کوئی ایمان لے آئے اس کے لیے جنّت واجب ہو جاتی ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 786، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3546، والطبراني فى «الصغير» برقم: 439، ضعيف الجامع برقم: 5415
قال ابوحاتم الرازی: هذا خطأ، علل الحديث: (5 / 337)»