نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الرِّقَاقِ
دلوں کو نرم کرنے کا بیان

21. نیکی کو مکمل کرنے کی تاکید کا بیان

حدیث نمبر: 1005
حَدَّثَنَا حَامِدُ بْنُ الْحَسَنِ الطَّبَرَانِيُّ الْبَزَّارُ الْمُعَدِّلُ ، حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ بَشِيرٍ الطَّبَرَانِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ قَيْسِ الضَّبِّيُّ ، حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْقُرَشِيُّ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"اسْتِتْمَامُ الْمَعْرُوفِ أَفْضَلُ مِنَ ابْتِدَائِهِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، إِلا صَالِحٌ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نیکی کو مکمل کرنا ابتدا کرنے سے بہتر ہے۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطريق، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 432، ضعيف الجامع برقم: 802
قال الهيثمي: وفيه عبد الرحمن بن قيس الضبي وهو متروك، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (8 / 182)»