نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الرِّقَاقِ
دلوں کو نرم کرنے کا بیان

11. توبہ کرتے رہنے کی ترغیب کا بیان

حدیث نمبر: 995
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَاتِمٍ السَّرْمَرِيُّ ، بُسَّرَ مَنْ رَأَى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ النَّرْسِيُّ ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَضْرَمِيُّ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ خَالِدٍ الْخُزَاعِيُّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"الْمُؤْمِنُ وَاهٍ رَاقِعٌ، فَسَعِيدٌ مَنْ هَلَكَ عَلَى رُقْعَةٍ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ الْمُنْكَدِرِ، إِلا سَعِيدُ بْنُ خَالِدٍ مَدَنِيُّ، وَمَعْنَى وَاهٍ يَعْنِي: مُذْنِبٌ رَاقِعٌ يَعْنِي: مُذْنِبٌ مُسْتَغْفِرٌ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مومن گنہگار توبہ کرنے والا اور معافی مانگنے والا ہوتا ہے، اور وہ شخص خوش نصیب ہے جو اپنی توبہ پر مر جائے۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 1856، 1867، والطبراني فى «الصغير» برقم: 179، ضعيف الجامع برقم: 5906
قال الهيثمي: وفيه سعيد بن خالد الخزاعي وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (10 / 201)»