نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الرِّقَاقِ
دلوں کو نرم کرنے کا بیان
8. اہلِ جنّت کے اوصاف کا بیان
حدیث نمبر: 992
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا میں تم کو جنتی آدمی نہ بتاؤں، ہر ڈھیلا ڈھالا، نرم، آسان اور نزدیکی والا ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه أبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1853، وأورده ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3182، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 837، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 89
قال الهيثمي: فيه عبد الله بن مصعب الزبيري وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (4 / 75)»