نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الرِّقَاقِ
دلوں کو نرم کرنے کا بیان
7. مظلوم پر ظلم کرنے والے کی وعید کا بیان
حدیث نمبر: 991
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ”جو شخص ایسے مظلوم پر ظلم کرتا ہے جس کا میرے بغیر کوئی مددگار نہیں، ایسے شخص پر میرا غصہ شدید ہوتا ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 2207، والطبراني فى «الصغير» برقم: 71، ضعيف الجامع برقم: 861
قال الهيثمي: وفيه مسعر بن الحجاج النهدي كذا هو في الطبراني ولم أجد إلا مسعر بن يحيى النهدي ضعفه الذهبي بخبر ذكره له، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (4 / 206)»