نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الرِّقَاقِ
دلوں کو نرم کرنے کا بیان
2. رشوت لینے اور دینے کی حرمت کا بیان
حدیث نمبر: 986
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رشوت دینے اور لینے والا دونوں جہنمی ہیں۔“
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 2026، والطبراني فى «الصغير» برقم: 58
قال الهيثمي: رواه الطبراني في الصغير، ورجاله ثقات، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (4 / 199)
قال الطبرانی: إسناده جيد، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (6 / 468)»