نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الْحُدُوْدِ
حدود کا بیان

16. جانور سے زخمی ہونے پر دیت نہ ہونے کا بیان

حدیث نمبر: 929
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْعَبَّاسِ الأَصْبَهَانِيُّ ، حَدَّثَنَا بَشَّارُ بْنُ مُوسَى الْخَفَّافُ ، حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ حُسَيْنٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"الرِّجْلُ جُبَارٌ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الزُّهْرِيِّ، إِلا سُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کسی جانور نے کسی کو لات مار دی تو وہ زخم لغو اور بے کار ہو گا۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه النسائي فى «الكبریٰ» برقم: 5756، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4592،قال الشيخ الألباني: ضعيف، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 17766، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3305، 3306، 3383، 3384، والبزار فى «مسنده» برقم: 7799، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4929، والطبراني فى «الصغير» برقم: 742، ضعیف الجامع برقم: 3153
قال الشافعی: لا يصح هذا، فتح الباري شرح صحيح البخاري: (12 / 265)»