نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
معجم صغير للطبراني
کتاب الادب
ادب کا بیان

97. اپنے محسن کو اس کی نیکی پر دعا دینے کا بیان

حدیث نمبر: 745
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الرِّفَاعِيُّ الأَصْبَهَانِيُّ ، عَنْ أَحْمَدَ بْنِ يُونُسَ الضَّبِّيِّ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْجَوَّابِ الأَحْوَصُ بْنُ جَوَابٍ ، حَدَّثَنَا سُعَيْرُ بْنُ الْخِمْسِ ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"مَنْ صُنِعَ إِلَيْهِ مَعْرُوفٌ، فَقَالَ لِفَاعِلِهِ: جَزَاكَ اللَّهُ خَيْرًا، فَقَدْ أَبْلَغَ فِي الثَّنَاءِ"
سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس کے ساتھ کوئی شخص نیکی کرے تو اگر وہ یوں کہہ دے: «جَزَاكَ اللّٰهُ خَيْرًا» تو اس نے پوری پوری تعریف کر دی۔
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، وأخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3413، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 9937، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2035، قال الشيخ الألباني: صحيح، والبزار فى «مسنده» برقم: 2601، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1183، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 1321، 1322»

حدیث نمبر: 746
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سَلامٍ الْعَطَّارُ ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عُبَيْدَةَ الرَّبَذِيُّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"إِذَا قَالَ رَجُلٌ لأَخِيهِ: جَزَاكَ اللَّهُ خَيْرًا فَقَدْ أَبْلَغَ فِي الثَّنَاءِ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی آدمی اپنے بھائی کو «جَزَاكَ اللّٰهُ خَيْرًا» کہہ دے تو اس نے اس کی تعریف پوری پوری کر دی۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الحميدي فى «مسنده» برقم: 1194، والبزار فى «مسنده» برقم: 9413، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3118، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 27049، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1184، 1185
قال الهيثمي: وفيه موسى بن عبيدة الربذي وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (8 / 182)»
1    2    Next