نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
معجم صغير للطبراني
کتاب الادب
ادب کا بیان

93. نرمی اور فیاضی کی ترغیب کا بیان

حدیث نمبر: 741
حَدَّثَنَا يَحْيَى ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عُثْمَانَ ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"اسْمَحْ يُسْمَحْ لَكَ"
سیدنا ابن عبّاس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دل کو وسیع کرو تو تمہارے لیے بھی وسعت اور فیاضی سے کام لیا جائے گا۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، أخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 763، وأحمد فى «مسنده» برقم: 2269، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 685، 686، 687، 690، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 646، 647، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 5112، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 1169، و الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» ‏‏‏‏ برقم: 204»