نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
معجم صغير للطبراني
کتاب الادب
ادب کا بیان

92. شیطان کی ایذا اور حادثات کے بچنے کے احکام کا بیان

حدیث نمبر: 740
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَبُو مُحَمَّدٍ الْمُؤَدِّبُ الأَصْبَهَانِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ الْعَابِدُ سَنْدِيلَةُ ، حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ حَفْصٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَائِدُ الأَعْمَشِ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"خَمِّرُوا آنِيَتَكُمْ، وَأَوْكُوا أَسْقِيَتَكُمْ، وَأَجِيفُوا أَبْوَابَكُمْ، وَأَطْفِئُوا سُرُجَكُمْ، فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لا يَفْتَحُ بَابًا مُجَافًا، وَلا يَكْشِفُ غِطَاءً، وَلا يَحُلُّ وِكَاءً، وَإِنَّ الْفُوَيْسِقَةَ تُضْرِمُ عَلَى أَهْلِ الْبَيْتِ بَيْتَهُمْ فِي النَّارِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ قَائِدِ الأَعْمَشِ، إِلا الْحُسَيْنُ بْنُ حَفْصٍ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنے برتنوں کو ڈھانپ کر رکھا کرو، اور اپنی مشکوں کا منہ بند کر کے رکھو، اور اپنا دروازہ بند کرو، اور چراغ بجھا دو کیونکہ شیطان بند کیا ہوا دروازہ نہیں کھولتا اور نہ ہی مشک کا تسمہ کھولتا ہے، اور ایک چوہیا گھر والوں سمیت ان کا گھر جلا دیتی ہے۔
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3280، 3304، 3316، 5623، 5624، 6295، 6296، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2012، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3733، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2857، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3410، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 10454، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1310، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 9065، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1148، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19873»