نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
معجم صغير للطبراني
87. غصّے کو ضبط کرنے کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 735
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے غصّہ پی لیا جب کہ وہ استمعال اور نافذ کرنے پر بھی قادر ہے، تو اللہ تعالیٰ اس کو قیامت کے دن حور عین میں سے پسند کرنے کا اختیار دے گا۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 206، 7465، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4777، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2021، 2481، 2493، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 4186، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 6184، 16742، وأحمد فى «مسنده» برقم: 15859، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 9256، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1112، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1484
قال الهيثمي: فيه بقية وهو مدلس، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (4 / 275)»