نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
معجم صغير للطبراني
83. اچھی خصلت، خوش اخلاقی، میانہ روی اور سکون و وقار کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 731
سیدنا عبداللہ بن سرجس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اچّھی ہدایت، خوش اخلاقی، میانہ روی اور سکون و وقار نبوت کے چوبیس حصّوں میں سے ایک حصّہ ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 2010، قال الشيخ الألباني: حسن، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1017، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1065، وعبد بن حميد فى «المنتخب من مسنده» برقم: 512»