نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
معجم صغير للطبراني
کتاب الادب
ادب کا بیان

75. ناحق لعنت کرنےکی ممانعت کا بیان

حدیث نمبر: 722
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرَانَ الدِّرْهَمِيُّ الْبَصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ أَخْزَمَ الطَّائِيُّ ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ عُمَرَ الزَّهْرَانِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ الْعَطَّارُ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ،"أَنَّ رَجُلا لَعَنَ الرِّيحَ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: لا تَلْعَنْهَا، فَإِنَّهَا مَأْمُورَةٌ، وَإِنَّ مَنْ لَعَنَ شَيْئًا لَيْسَ لَهُ بِأَهْلٍ رَجَعَتِ اللَّعْنَةُ إِلَيْهِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ قَتَادَةَ، إِلا أَبَانُ، وَلا عَنْ أَبَانَ، إِلا بِشْرٌ، تَفَرَّدَ بِهِ زَيْدُ بْنُ أَخْزَمَ
سیدنا ابن عبّاس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: ایک شخص نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ہوا کو لعنت کی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کو لعنت نہ کرو، کیونکہ یہ تو اللہ کی طرف سے محکوم ہے، اور جو شخص کسی ایسی چیز کو لعنت کرے جو اس کی اہل نہ ہو تو وہ لعنت اس لعنت کرنے والے کی طرف واپس آجاتی ہے۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 4908، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1978، قال الشيخ الألباني: صحيح، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5745، والطبراني فى «الكبير» برقم: 12757، والطبراني فى «الصغير» برقم: 957، والبزار فى «مسنده» برقم: 5330»