نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
معجم صغير للطبراني
69. بچوں سے خوش مزاجی کا بیان
حدیث نمبر: 715
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بچوں کے ساتھ سب لوگوں سے زیادہ خوش مزاجی کرتے تھے۔“
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 6129، ومسلم فى «صحيحه» برقم:2150، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4969، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3720، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6361، والطبراني فى «الصغير» برقم: 870، والبزار فى «مسنده» برقم: 6441»