نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
معجم صغير للطبراني
68. جھوٹ بولنے کی قباحت کا بیان
حدیث نمبر: 714
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آدمی جب ایک جھوٹ بولتا ہے تو فرشتہ اس سے ایک میل کی مسافت تک اس کی بدبو کی وجہ سے بھاگ جاتا ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدا، وأخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 1972، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 7398، والطبراني فى «الصغير» برقم: 853
قال الشيخ الألباني: ضعيف جدا، الترمذي فى «جامعه» برقم: 1972»