نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
معجم صغير للطبراني
کتاب الادب
ادب کا بیان

66. قیامت کے دن کون کس کے ساتھ ہوگا؟

حدیث نمبر: 712
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْقَتَّاتُ الْكُوفِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ أَبِي مُوسَى ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:"الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ"
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (قیامت کے دن) آدمی اس شخص کے ساتھ ہو گا جس سے وہ محبّت کرتا ہے۔
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 6170، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2641، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 557، وأحمد فى «مسنده» برقم: 19805، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 5893، والطبراني فى «الصغير» برقم: 831، والبزار فى «مسنده» برقم: 3013، 3014»