نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
معجم صغير للطبراني
کتاب الادب
ادب کا بیان

62. حوصلہ و بردباری اور سکون و اطمینان پسندیدہ اوصاف ہونے کا بیان

حدیث نمبر: 708
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الرَّبِيعِ بْنِ شَاهِينَ الْبَصْرِيُّ ، بِبَغْدَادَ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبُرْكِيُّ ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، حَدَّثَنَا قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ لأَشَجِّ عَبْدِ الْقَيْسِ:" إِنَّ فِيكَ خَصْلَتَيْنِ يُحِبُّهُمَا اللَّهُ: الْحِلْمُ وَالأَنَاةُ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ قُرَّةَ، إِلا بِشْرٌ
سیدنا ابن عبّاس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشج عبدالقیس کو فرمایا: تجھ میں دو خصلتیں ہیں جنہیں اللہ پسند فرماتا ہے، ایک حوصلہ اور دوسری آہستگی اور سکون۔
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 7204، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2011، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 4188، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 20331، والطبراني فى «الكبير» برقم: 12969، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2374، 5256، والطبراني فى «الصغير» برقم: 792، والبزار فى «مسنده» برقم: 5309، وله شواهد من حديث عبد الله بن عباس، فأما حديث عبد الله بن عباس، أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 17،» ‏‏‏‏