نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
معجم صغير للطبراني
حدیث نمبر: 707
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں مزاح نہیں کرتا اور صرف حق ہی بولتا ہوں۔“
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 13443، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 995، 6764، 7322، والطبراني فى «الصغير» برقم: 779
قال الهيثمي:إسناده حسن، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (8 / 89)»