نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
معجم صغير للطبراني
کتاب الادب
ادب کا بیان

59. علم اور حوصلے کو اکٹھا کرنے کی فضیلت کا بیان

حدیث نمبر: 705
وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ: وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:" وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ، مَا جُمِعَ شَيْءٌ إِلَى شَيْءٍ أَفْضَلُ مِنْ عِلْمٍ إِلَى حِلْمٍ"، لا تُرْوَى هَذِهِ الأَحَادِيثُ الأَرْبَعَةُ عَنْ عَلِيٍّ، إِلا بِهَذَا الإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو كُرَيْبٍ، وَلَمْ نَكْتُبْهَا إِلا عَنْ عَبْدِ الْوَهَّابِ بْنِ رَوَاحَةَ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کی قسم! علم اور حوصلے سے بڑھ کر بہتر کوئی دو چیزیں آپس میں اکٹھی نہیں ہوتیں۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 4846، والطبراني فى «الصغير» برقم: 707، ضعیف الجامع: برقم: 5051
قال الهيثمي: حفص بن بشر عن حسن بن الحسين بن يزيد العلوي عن أبيه ولم أر من ذكر أحدا منهم، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (1 / 121)»