نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
معجم صغير للطبراني
کتاب الادب
ادب کا بیان

57. ہوا خارج ہونے پر ہنسنے کی ممانعت کا بیان

حدیث نمبر: 703
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْخَيْرِ بْنِ جُمُعَةَ الدِّمَشْقِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو عِنَبَةَ أَحْمَدُ فِي الْقَوْمِ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي فُدَيْكٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ"وَعَظَ فِي الضَّحِكِ مِنَ الضَّرْطَةِ، قَالَ: عَلَى مَا يَضْحَكُ أَحَدُكُمْ مِمَّا يَصْنَعُ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، إِلا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہوا خارج ہونے پر ہنسنے والے کو نصیحت فرمائی تو فرمایا: تم میں سے کوئی آدمی جو کام کرتا ہے اس سے وہ کیوں ہنستا ہے۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، انفرد به المصنف من هذا الطريق أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 647، وأخرجه الترمذي: 3343، قال شعيب الارناؤط: اسناده صحيح»