نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
معجم صغير للطبراني
55. حیا اور ایمان کے اکٹھے ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 701
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حیا اور ایمان دونوں ایک دوسرے سے ملے ہوتے ہیں، یہ الگ الگ نہیں ہوتے مگر اکٹھے ہیں۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 4471، والطبراني فى «الصغير» برقم: 622، ضعیف الجامع: برقم: 2808، قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الطبرانی: تفرد به محمد بن عبيدة القومسي، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (1 / 92)»