نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
معجم صغير للطبراني
کتاب الادب
ادب کا بیان

53. انسان کو شہنشاہ پکارنے کی حرمت کا بیان

حدیث نمبر: 699
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحُسَيْنِ الْمِصِّيصِيُّ ، حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ الْعَسْقَلانِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ الْحُسَيْنِ أَبُو مَالِكٍ النَّخَعِيُّ ، عَنْ عَاصِمٍ الأَحْوَلِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ سَمِعَ رَجُلا يَقُولُ لِلآخَرِ:" يَا شَاهَانْشَاهُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: اللَّهُ مَلِكُ الْمُلُوكِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَاصِمٍ، إِلا عَبْدُ الْمَلِكِ، تَفَرَّدَ بِهِ آدَمُ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو سنا کہ وہ دوسرے کو کہہ رہا تھا: اے بادشاہوں کے بادشاہ! تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ ملک الملوک یعنی بادشاہوں کا بادشاہ ہے۔
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 6205، 6206، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2143، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5835، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 7818، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4961، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2837، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 19374، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7447، 8293، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1161، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4365، والطبراني فى «الصغير» برقم: 597، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1076»