نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
معجم صغير للطبراني
کتاب الادب
ادب کا بیان

49. رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پسندیدہ القاب کا بیان

حدیث نمبر: 695
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ سَهْلٍ الْبَلْخِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عَمْرٍو أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ" كَانَ يُعْجِبُهُ إِذَا خَرَجَ لِحَاجَةٍ أَنْ يَسْمَعَ: يَا نَجِيحُ، يَا رَاشِدُ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ حَمَّادٍ، إِلا الْعَقَدِيُّ، تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ رَافِعٍ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی کام کو جاتے تو «يَا نَجِيحُ، يَا رَاشِدُ» سننا پسند فرماتے۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 1616، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1848، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4181، والطبراني فى «الصغير» برقم: 549، أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 1663، 2052، 2053
قال الشيخ الألباني: صحيح»