نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
معجم صغير للطبراني
35. عورتوں کے بالوں کا بیان
حدیث نمبر: 681
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے آزاد عورت کو جم (یعنی کندھوں تک) بال رکھنے سے اور لونڈی کو عقیصہ (یعنی اکٹھے اور جمع کئے ہوئے) بال رکھنے سے منع فرمایا۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 14181، والطبراني فى «الصغير» برقم: 370
قال الهيثمي: ورجال الصغير ثقات، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (5 / 169)»