نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
معجم صغير للطبراني
33. برے نام تبدیل کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 679
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب کوئی برا نام سنتے تو اس کو بدل دیتے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک بستی پر سے گذرے، اس کا نام عفرہ تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا نام خضرہ رکھ دیا۔“
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5821، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4556، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 648، 2766، 8008، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 349، وأورده ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2803، وأخرجه الطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1849
قال الهيثمي: رجاله رجال الصحيح، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (8 / 51)»