نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
معجم صغير للطبراني
32. رات کو زیادہ سونے کی ممانعت کا بیان
حدیث نمبر: 678
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہماما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سلیمان بن داؤد علیہ السلام کی ماں نے سلیمان علیہ السلام سے کہا: سلیمان! رات کو زیادہ نہ سویا کرو، کیونکہ رات کو زیادہ سونا بندے کو قیامت کے دن فقیر کر کے چھوڑ دے گا۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 1332، والطبراني فى «الصغير» برقم: 337
قال الشيخ الألباني: ضعيف،»