نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
معجم صغير للطبراني
30. آپسی میل ملاپ میں تھوڑا وقفہ رکھنے کا بیان
حدیث نمبر: 676
سیدنا حبیب بن مسلمہ فہری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ناغہ کر کے ملاقات کرو تاکہ محبت میں اضافہ ہو۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 5520، والطبراني فى «الكبير» برقم: 3535، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3052، والطبراني فى «الصغير» برقم: 296
قال ابن عدي: لسليمان بن أبي كريمة غير ما ذكرت وليس بالكثير وعامة أحاديثه مناكير، الكامل في الضعفاء: (4 / 248)»