نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
معجم صغير للطبراني
22. حیاء کی فضیلت و اہمیت کا بیان
حدیث نمبر: 668
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حیاء سب کی سب بہتری ہے۔“
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 6117، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 37، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4796، وأحمد فى «مسنده» برقم: 20131، والطبراني فى «الكبير» برقم: 238، 387، والطبراني فى «الصغير» برقم: 231، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 25852»