نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
معجم صغير للطبراني
کتاب الادب
ادب کا بیان

18. نرمی اختیار کرنے کی فضیلت کا بیان

حدیث نمبر: 664
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَيُّوبَ الْمُخَرِّمِيُّ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَرْمِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدَةَ الْحَدَّادُ عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ وَاصِلٍ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ اللَّهَ رَفِيقٌ يُحِبُّ الرِّفْقَ، وَيُعْطِي عَلَى الرِّفْقِ مَا لا يُعْطِي عَلَى الْعُنْفِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ قَتَادَةَ، إِلا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نرم ہے اور نرمی کو پسند کرتا ہے اور نرمی پر وہ کچھ عطا فرماتا ہے جو سختی پر نہیں دیتا۔
تخریج الحدیث: «مرسل، أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 7114 والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2934 3682 والطبراني فى «الصغير» برقم: 221 قال الدارقطني: والمحفوظ عن قتادة مرسلا العلل الواردة فى الأحاديث النبوية:، وأما حديث عبد الله بن مغفل بن عبد نهم المزني، أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 4807، وأحمد فى «مسنده» برقم: 17076، 17079، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2835، وأما حديث أبى هريرة الدوسي، أخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 3688، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 549»